Sponsorizzato
Sponsorizzato
Sponsorizzato
Aggiornamenti recenti
  • مہذب دور ہے لیکن ___ یہ منظر عام ہے اب بھی
    کہ بسمل جب تڑپتا ہے ___قبیلے رقص کرتے ہیں
    مہذب دور ہے لیکن ___ یہ منظر عام ہے اب بھی کہ بسمل جب تڑپتا ہے ___قبیلے رقص کرتے ہیں
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 55 Views
  • میں نے اِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا
    پھر سبھی خواب اُسی خواب پہ وارے میں نے !
    میں نے اِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا پھر سبھی خواب اُسی خواب پہ وارے میں نے !
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 54 Views
  • پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے
    دل دوبارہ نہیں کھلنا ، افسوس
    پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے دل دوبارہ نہیں کھلنا ، افسوس
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 51 Views
  • بارش، بادل، تو اور میں
    خوشبو، موسم، تو اور میں

    کالے بادل، رم جھم بارش
    نیلا آنچل، تو اور میں

    بہتی ندیا، گرتا پانی
    آنکھیں، آنسو، تو اور میں

    پاس کسی دریا کے کوئی
    بھیگا جھونپڑ، تو اور میں

    مینہ کی زد میں پورا جنگل
    سائیں سائیں، تو اور میں

    پاس کہیں کوئل کی کوکو
    گہرا جنگل، تو اور میں

    اونچے اونچے، گھنے گھنیر
    دُھلتے پتے، تو اور میں

    برکھا رم جھم، گیت سنائے
    جھومر ڈالیں تو اور میں

    زلفیں میری چھیڑ کے جائیں
    مست ہوائیں، تو اور میں

    اونچے پربت، نیلے ساگر
    پاگل بارش، تو اور میں

    مہندی ،خوشبو،کجلا،آنچل
    بند ہتھیلی،تو اور میں

    دور کہیں بارش میں بھیگی
    پیلی سرسوں، تو اور میں

    جب تو چھیڑے زلفیں میری
    چندن، خوشبو، تو اور میں

    جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھر
    مٹی، چولہا، تو اور میں

    ہر راہ، ہر سو پھیلی خوشبو
    رات کی رانی، تو اور میں

    کندھا تیرا اور سر میرا
    پاگل سی چپ، تو اور میں

    #جند
    بارش، بادل، تو اور میں خوشبو، موسم، تو اور میں کالے بادل، رم جھم بارش نیلا آنچل، تو اور میں بہتی ندیا، گرتا پانی آنکھیں، آنسو، تو اور میں پاس کسی دریا کے کوئی بھیگا جھونپڑ، تو اور میں مینہ کی زد میں پورا جنگل سائیں سائیں، تو اور میں پاس کہیں کوئل کی کوکو گہرا جنگل، تو اور میں اونچے اونچے، گھنے گھنیر دُھلتے پتے، تو اور میں برکھا رم جھم، گیت سنائے جھومر ڈالیں تو اور میں زلفیں میری چھیڑ کے جائیں مست ہوائیں، تو اور میں اونچے پربت، نیلے ساگر پاگل بارش، تو اور میں مہندی ،خوشبو،کجلا،آنچل بند ہتھیلی،تو اور میں دور کہیں بارش میں بھیگی پیلی سرسوں، تو اور میں جب تو چھیڑے زلفیں میری چندن، خوشبو، تو اور میں جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھر مٹی، چولہا، تو اور میں ہر راہ، ہر سو پھیلی خوشبو رات کی رانی، تو اور میں کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ، تو اور میں #جند❤️
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 52 Views
  • بانی پی ٹی آئی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    #AajNews #ImranKhan
    بانی پی ٹی آئی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور #AajNews #ImranKhan
    Like
    Wow
    Love
    6
    1 Commenti 0 condivisioni 57 Views
  • ہم لے کے رہیں گے ، تجھے دینی پڑے گی آزادی
    ہم لے کے رہیں گے ، تجھے دینی پڑے گی آزادی 🔥♥️
    Wow
    Like
    Love
    6
    1 Commenti 0 condivisioni 54 Views
  • ‏مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں
    ‏مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں❣️
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 53 Views
  • جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں
    آج کل ہم تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں__!!

    #-Ꭿ ή ꀤ س - - 🩶🪽
    جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں آج کل ہم تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں__!! 🖤 #-Ꭿ ή ꀤ س - - 🩶🪽
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 52 Views
  • قحط رزق کا ہو، یا محبت کا.. انسان کو اندر سے بتدریج فنا کر دیتا ہے.!
    قحط رزق کا ہو، یا محبت کا.. انسان کو اندر سے بتدریج فنا کر دیتا ہے.!
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 47 Views
  • میری خواہش ہے کہ ، ایک دن تم اچانک کہیں سے نمودار ہو ،اور میرا ہاتھ تھام کر کہو ، چلو تمہاری تمام خواہشات پورا ہونے کا وقت ہوا
    میری خواہش ہے کہ ، ایک دن تم اچانک کہیں سے نمودار ہو ،اور میرا ہاتھ تھام کر کہو ، چلو تمہاری تمام خواہشات پورا ہونے کا وقت ہوا❤️
    Wow
    Like
    Love
    6
    2 Commenti 0 condivisioni 49 Views
  • کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!
    نہ ہواؤں کا شور..!!
    نہ بادلوں کی گونج..!!
    گزارتے دن..!!
    لمبی راتیں..!!
    گہری سوچیں..!!
    ان کہی داستانیں..!!
    چپ میں چھپی باتیں..!!
    عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــ
    کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!! نہ ہواؤں کا شور..!! نہ بادلوں کی گونج..!! گزارتے دن..!! لمبی راتیں..!! گہری سوچیں..!! ان کہی داستانیں..!! چپ میں چھپی باتیں..!! عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــ
    Like
    Love
    3
    1 Commenti 0 condivisioni 51 Views
  • " سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ."

    رابرٹ گرین
    " سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ." رابرٹ گرین
    Like
    Love
    3
    1 Commenti 0 condivisioni 62 Views
Altre storie
Sponsorizzato
Sponsorizzato
Sponsorizzato