Sponsored
Sponsored
Sponsored
  • اظہار محبت کے لیے لازمی نہیں
    کہ پھول خریدے جائیں
    کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائے
    یا پرندے آزاد کیے جائیں
    اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسے
    کاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتے ہو
    جس طرح میں نے اپنے جذبے
    تمہیں پوسٹ کر دیے ہیں

    #جند
    اظہار محبت کے لیے لازمی نہیں کہ پھول خریدے جائیں کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائے یا پرندے آزاد کیے جائیں اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسے کاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتے ہو جس طرح میں نے اپنے جذبے تمہیں پوسٹ کر دیے ہیں 🌸🦋 #جند
    Love
    Wow
    Like
    5
    1 Comments 0 Shares 140 Views
  • مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے..

    #جند
    مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے..🦋🌸 #جند
    Like
    Love
    Wow
    Angry
    8
    1 Comments 0 Shares 20 Views
  • سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں...

    #جند
    سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں...🌸🦋 #جند
    Angry
    Like
    Love
    4
    1 Comments 0 Shares 5 Views
  • ‏کب ملیں گے؟
    "بہار میں"
    بہار کب آئے گی؟
    "جب ہم ملیں گے"

    #جند
    ‏کب ملیں گے؟ "بہار میں" بہار کب آئے گی؟ "جب ہم ملیں گے" #جند
    Love
    Wow
    3
    1 Comments 0 Shares 21 Views
  • محبت کی طبعیت میں عجب تکرار کی خو ہے،
    بچھڑنے کی گھڑی ہو یا کہ ملنے کی ساعت ہو ،
    اسے بس ایک ہی دھن ہے،
    کہو مجھ سے محبت ہے،
    تمہیں مجھ سے محبت ہے !!!!!

    #جند
    محبت کی طبعیت میں عجب تکرار کی خو ہے، بچھڑنے کی گھڑی ہو یا کہ ملنے کی ساعت ہو ، اسے بس ایک ہی دھن ہے، کہو مجھ سے محبت ہے، تمہیں مجھ سے محبت ہے !!!!!🌸🦋 #جند❤️
    Wow
    Like
    Love
    Yay
    Angry
    13
    4 Comments 0 Shares 41 Views
  • میں چاہتا ہوں میرا اختتام ہو تجھ پر۔
    سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہے

    #جند
    میں چاہتا ہوں میرا اختتام ہو تجھ پر۔ سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہے🌸🦋 #جند
    Like
    Love
    Wow
    Angry
    17
    3 Comments 0 Shares 73 Views
  • ایک دنیا تھی دمِ مرگ میسر لیکن
    تو ہمیں یارِ دل آزار! بہت یاد آیا۔۔!!

    #جند
    ایک دنیا تھی دمِ مرگ میسر لیکن تو ہمیں یارِ دل آزار! بہت یاد آیا۔۔!!🖤 #جند ❤️
    Like
    Wow
    Love
    Yay
    Angry
    21
    1 Comments 0 Shares 37 Views
  • تم جب کہتےہو
    "آہستہ بولو
    ہماری باتیں کوئی سن نہ لے"
    تو میں سرگوشیوں میں تمھیں دل کا حال سناتی

    ہماری وہ باتیں کسی نے نہیں سنی ہیں
    تم نے بھی نہیں۔

    #جند
    تم جب کہتےہو "آہستہ بولو ہماری باتیں کوئی سن نہ لے" تو میں سرگوشیوں میں تمھیں دل کا حال سناتی ہماری وہ باتیں کسی نے نہیں سنی ہیں تم نے بھی نہیں۔🦋🌸 #جند ❤️
    Like
    Love
    Wow
    Yay
    15
    3 Comments 0 Shares 44 Views
  • محبت چکنی چپڑی باتوں کا نام نہیں ہے
    بلکہ محبت اک عہد ہے جس سے ہر دور میں نبھایا جاتا ہے وہ دور چاہے خوشحالی کا ہو یا پھر قحط سالی کا....!
    #جند
    محبت چکنی چپڑی باتوں کا نام نہیں ہے بلکہ محبت اک عہد ہے جس سے ہر دور میں نبھایا جاتا ہے وہ دور چاہے خوشحالی کا ہو یا پھر قحط سالی کا....! #جند❤️
    Like
    Love
    Wow
    Yay
    Angry
    12
    3 Comments 0 Shares 34 Views
  • تم اور میں جس دن ملیں گے ، وہ دن صدی کے سب سے خوبصورت دنوں میں شمار ہو گا ، تمہارا میرے روبرو آنا ، وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا

    #جند
    تم اور میں جس دن ملیں گے ، وہ دن صدی کے سب سے خوبصورت دنوں میں شمار ہو گا ، تمہارا میرے روبرو آنا ، وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا #جند ❤️
    Like
    Wow
    Love
    Angry
    17
    3 Comments 0 Shares 45 Views
  • رکوع ، سجدے ، تشہد ، قیام بنتے گئے
    بس آپﷺ کرتے گئے اور نظام بنتے گئے

    جو لوگ پشتوں سے کچھ بھی نہ تھے سواۓ غلام
    درود پڑھتے گئے اور امام بنتے گئے

    یہ معجزہ مرے شیریں سخنﷺ کا حصہ ہے
    جو آۓ تیغ طبیعت نیام بنتے گئے

    وہ سخت گیر، دریدہ دہن، وہ تند مزاج
    کلام سنتے گئے خوش کلام بنتے گئے

    بس ایک نام محمدﷺ چنا گیا اور پھر
    اس ایک نام سے سب نیک نام بنتے گئے

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

    #جند
    رکوع ، سجدے ، تشہد ، قیام بنتے گئے بس آپﷺ کرتے گئے اور نظام بنتے گئے جو لوگ پشتوں سے کچھ بھی نہ تھے سواۓ غلام درود پڑھتے گئے اور امام بنتے گئے یہ معجزہ مرے شیریں سخنﷺ کا حصہ ہے جو آۓ تیغ طبیعت نیام بنتے گئے وہ سخت گیر، دریدہ دہن، وہ تند مزاج کلام سنتے گئے خوش کلام بنتے گئے بس ایک نام محمدﷺ چنا گیا اور پھر اس ایک نام سے سب نیک نام بنتے گئے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💓 #جند❤️
    Like
    Wow
    Angry
    Love
    Yay
    12
    2 Comments 0 Shares 39 Views
  • میری زندگی کی تمام خوشیاں تم سے منسوب ہیں ، میرا مسکرانا تمہاری دید کی بدولت ہے

    #جند
    میری زندگی کی تمام خوشیاں تم سے منسوب ہیں ، میرا مسکرانا تمہاری دید کی بدولت ہے 🦋🌸 #جند❤️
    Like
    Love
    Wow
    Angry
    20
    3 Comments 0 Shares 66 Views
More Results
Sponsored
Sponsored
Sponsored