Tayyab1676206
Recent Updates
-
کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!
نہ ہواؤں کا شور..!!
نہ بادلوں کی گونج..!!
گزارتے دن..!!
لمبی راتیں..!!
گہری سوچیں..!!
ان کہی داستانیں..!!
چپ میں چھپی باتیں..!!
عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــکتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!! نہ ہواؤں کا شور..!! نہ بادلوں کی گونج..!! گزارتے دن..!! لمبی راتیں..!! گہری سوچیں..!! ان کہی داستانیں..!! چپ میں چھپی باتیں..!! عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــPlease log in to like, share and comment! -
" سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ."
رابرٹ گرین" سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ." رابرٹ گرین -
*مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ*
*تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے*
--**مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ* *تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے*😌🔥 --* -
کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا میں سمجھا باغ میرا ہےکچھ دن شاخ پر بسیرا تھا میں سمجھا باغ میرا ہے🖤
-
مدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہےمدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
-
اظہار محبت کے لیے لازمی نہیں
کہ پھول خریدے جائیں
کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائے
یا پرندے آزاد کیے جائیں
اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسے
کاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتے ہو
جس طرح میں نے اپنے جذبے
تمہیں پوسٹ کر دیے ہیں
#جنداظہار محبت کے لیے لازمی نہیں کہ پھول خریدے جائیں کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائے یا پرندے آزاد کیے جائیں اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسے کاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتے ہو جس طرح میں نے اپنے جذبے تمہیں پوسٹ کر دیے ہیں 🌸🦋 #جند -
"ہم کسی کے چلے جانے پر نہیں روتے بلکہ ان کے بغیر رہنے پر روتے ہیں۔""ہم کسی کے چلے جانے پر نہیں روتے بلکہ ان کے بغیر رہنے پر روتے ہیں۔"💔
-
میں اس نظام کو شکست دوں گا، میں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہو سکتا، میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی کی غلامی قبول کروں۔میں اس نظام کو شکست دوں گا، میں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہو سکتا، میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی کی غلامی قبول کروں۔
-
خدایا ! دیکھ! وہ چہرہ مری محبت ہے
خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب مرا ۔خدایا ! دیکھ! وہ چہرہ مری محبت ہے خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب مرا ۔ ❤️ -
کب ملیں گے؟
"بہار میں"⚘️
بہار کب آئے گی؟
"جب ہم ملیں گے"کب ملیں گے؟ "بہار میں"⚘️🌻🍂🍃 بہار کب آئے گی؟ "جب ہم ملیں گے"💕 -
تو میرے واسطے ہاتھوں سے سویٹر بنتی میں ترے لمس کو پہنے ہوئے دفتر جاتا #فہیم
-
تم جو آئے ہو میری دنیا میں
اب کسی کا بھی انتظار نہیں....!تم جو آئے ہو میری دنیا میں اب کسی کا بھی انتظار نہیں....!
More Stories