اللَّهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا○
اے اللہ! مجھے ایک نیک ساتھی عطا فرما○
#جند
Commandité
Commandité
-
-
دعا ہے جس نے مجھے جو دیا اسے اسکا دگنا ملیں۔ آمین #جند
-
"-سات منٹ اپنے محبوب کو دیکھنا سات براعظموں پر, سات سوسال حکومت کرنے سے بہتر ہے🌱🦋 #جند
-
آنکھوں کی دسترس سے باہر وہ ایک شخص اور دل یہ چاہتا ہے کہ بانہوں میں قید ہو❣️ #جند
-
ہوا کے عکس میں تخلیق کر رہا ہوں تجھے مجھے خبر ھے میرا خواب ٹوٹ جائیگا۔ #جند❤️
-
میری نظر میں تم دنیا کے حسین ترین مرد ہو🌱🦋 #جند
-
میں مانتا ہوں یہ کارِ حلال ہے ____لیکن تمہاری شادی نے نیندیں حرام کر دی ہیں #جند
-
بیشک 🌱 اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہیں۔🦋 #جند
-
میں لڑکی نہیں!! نظم ہوں چلتی پِھرتی.🦋 دیکھ لینا کِسی شاعر کی مُحبت بنو گی__🌱 #جند
-
اور تمھارا رب بھولنے والا نہیں۔🦋 القرآن🌱 #جند
Plus de résultats