Sponsorluk
‏وہ لمحہ دیکھیں کہ جب نیویارک میں ایک پاکستانی امریکن مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کےلیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا تو شعیب اختر اور ریما حیران ہو گئے ،

نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلئے کی جانیوالی ایک فنڈ ریزنگ میں جب ایک پاکستانی امریکن بزنس مین مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے ایک کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا تو پروگرام کے میزبان کرکٹر شعیب اختر اور فلمسٹار ریما دونوں حیران ہو گئے ، انہیں فوری سمجھ انہیں آیا کہ مقصود ملک نے کیا اعلان کیا ، شعیب اختر اور ریما نے بار بار پوچھ کر مقصود ملک سے کنفرم کیا کہ انہوں نے کیا اعلان کیا ہے ۔
مقصود ملک جو کہ ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں ، کا کہنا ہے کہ ان کے بعض قریبی عزیز کی کینسر کے مرض سے اموات ہوئی ہیں اور وہ اس مرض کا درد جانتے ہیں ۔ شعیب اختر اور ریما سمیت فنڈ ریزنگ ڈنر کے شرکاء نے مقصود ملک کی عظیم خدمت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھیں کہ جب مقصود ملک ایک کروڑ روپے فنڈ کا اعلان کرتے ہیں اور شعیب اختر اور ریما حیران ہوتے نظر آتے ہیں ۔
‏وہ لمحہ دیکھیں کہ جب نیویارک میں ایک پاکستانی امریکن مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کےلیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا تو شعیب اختر اور ریما حیران ہو گئے ، نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلئے کی جانیوالی ایک فنڈ ریزنگ میں جب ایک پاکستانی امریکن بزنس مین مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے ایک کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا تو پروگرام کے میزبان کرکٹر شعیب اختر اور فلمسٹار ریما دونوں حیران ہو گئے ، انہیں فوری سمجھ انہیں آیا کہ مقصود ملک نے کیا اعلان کیا ، شعیب اختر اور ریما نے بار بار پوچھ کر مقصود ملک سے کنفرم کیا کہ انہوں نے کیا اعلان کیا ہے ۔ مقصود ملک جو کہ ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں ، کا کہنا ہے کہ ان کے بعض قریبی عزیز کی کینسر کے مرض سے اموات ہوئی ہیں اور وہ اس مرض کا درد جانتے ہیں ۔ شعیب اختر اور ریما سمیت فنڈ ریزنگ ڈنر کے شرکاء نے مقصود ملک کی عظیم خدمت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھیں کہ جب مقصود ملک ایک کروڑ روپے فنڈ کا اعلان کرتے ہیں اور شعیب اختر اور ریما حیران ہوتے نظر آتے ہیں ۔
Like
Haha
Wow
3
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 178 Views
Sponsorluk
Sponsorluk
PaidPost – Connect, Share & Earn Rewards https://paidpost.info