Gesponsert
پاکستان میں انوکھی تاریخ رقم ہو گئی
ایک دھرنا جس نے پاکستان کو 3600 ارب روپے کا فائدہ پہنچا دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف راولپنڈی میں دو ہفتہ طویل دھرنا دے کر حکومت کو معاہدے ختم اور نظرثانی کرنے پر مجبور کیا۔
وزرات توانائی کے مطابق ان معاہدوں پر نظرثانی اور منسوخی کے بعد قومی خزانے کو 3600 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔
پاکستان کی مختلف حکومتوں نے 40 پرائیویٹ کمپنیوں بجلی کے مہنگے معاہدے کر رکھے تھے جو بجلی نہ پیدا کر کے بھی اربوں روپے کما رہے تھے۔
پاکستان میں انوکھی تاریخ رقم ہو گئی ایک دھرنا جس نے پاکستان کو 3600 ارب روپے کا فائدہ پہنچا دیا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف راولپنڈی میں دو ہفتہ طویل دھرنا دے کر حکومت کو معاہدے ختم اور نظرثانی کرنے پر مجبور کیا۔ وزرات توانائی کے مطابق ان معاہدوں پر نظرثانی اور منسوخی کے بعد قومی خزانے کو 3600 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔ پاکستان کی مختلف حکومتوں نے 40 پرائیویٹ کمپنیوں بجلی کے مہنگے معاہدے کر رکھے تھے جو بجلی نہ پیدا کر کے بھی اربوں روپے کما رہے تھے۔
Like
Yay
Wow
6
1 Kommentare 2 Geteilt 987 Ansichten
Gesponsert
Gesponsert
PaidPost – Connect, Share & Earn Rewards https://paidpost.info