Sponsor
Sponsor
اقامے پر تصویر واضح فرق پر تصویر تبدیل کرائی جا سکتی ہے؟
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ ’اقامے میں موجود تصویر واضح فرق ہونے کی صورت میں فوٹو تبدیل کرنے کےلیے درخواست دی جاسکتی ہے۔‘
یاد رہے اقامہ میں تصویر کی تبدیلی اس وقت کی جاتی ہے جب چہرے کی شناحت میں کسی قسم کی تبدیلی آئے۔ اس کے لیے واضح جواز فراہم کرنا ضروری ہے بغیروجہ کے تصویرتبدیل نہیں کی جاتی۔
ایک اور سوال کے جواب میں جوازات کا کہنا تھا ’غیرملکی کارکن کے اقامے پر موجود تصویر اور اس کی شکل میں واضح فرق ہونے کی صورت میں تصویر کی تبدیلی کے لیے اپنے شہر کے جوازات کے دفترمیں اپائنٹمنٹ حاصل کیا جائے۔ درخواست گازار کا پاسپورٹ کارآمد اور نئی تصویر کا ہونا ضروری ہے۔‘
عاجل نیوز کے مطابق جوازات نے ایکس اکاونٹ پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا’ ورک ویزے پر مملکت آنے والے غیرملکی کارکنان کا اقامہ 90 روز کے اندر جاری کرانا لازمی ہے۔‘
مقررہ تین ماہ کی مدت کے دوران اقامہ جاری نہ کرانے کی صورت میں 500 ریال جرمانہ ادا عائد کیا جاتا ہے۔
قانون کے مطابق نئے آنے والے غیرملکی کارکنوں کا اقامہ جاری کرانے کےلیے میڈیکل ٹیسٹ بھی ضروری ہوتا ہے۔
اقامے پر تصویر واضح فرق پر تصویر تبدیل کرائی جا سکتی ہے؟ سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ ’اقامے میں موجود تصویر واضح فرق ہونے کی صورت میں فوٹو تبدیل کرنے کےلیے درخواست دی جاسکتی ہے۔‘ یاد رہے اقامہ میں تصویر کی تبدیلی اس وقت کی جاتی ہے جب چہرے کی شناحت میں کسی قسم کی تبدیلی آئے۔ اس کے لیے واضح جواز فراہم کرنا ضروری ہے بغیروجہ کے تصویرتبدیل نہیں کی جاتی۔ ایک اور سوال کے جواب میں جوازات کا کہنا تھا ’غیرملکی کارکن کے اقامے پر موجود تصویر اور اس کی شکل میں واضح فرق ہونے کی صورت میں تصویر کی تبدیلی کے لیے اپنے شہر کے جوازات کے دفترمیں اپائنٹمنٹ حاصل کیا جائے۔ درخواست گازار کا پاسپورٹ کارآمد اور نئی تصویر کا ہونا ضروری ہے۔‘ عاجل نیوز کے مطابق جوازات نے ایکس اکاونٹ پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا’ ورک ویزے پر مملکت آنے والے غیرملکی کارکنان کا اقامہ 90 روز کے اندر جاری کرانا لازمی ہے۔‘ مقررہ تین ماہ کی مدت کے دوران اقامہ جاری نہ کرانے کی صورت میں 500 ریال جرمانہ ادا عائد کیا جاتا ہے۔ قانون کے مطابق نئے آنے والے غیرملکی کارکنوں کا اقامہ جاری کرانے کےلیے میڈیکل ٹیسٹ بھی ضروری ہوتا ہے۔
Like
Yay
4
0 Reacties 0 aandelen 398 Views
Sponsor
Sponsor
PaidPost – Connect, Share & Earn Rewards https://paidpost.info