Sponsored
Sponsored
-
38 Posts
-
4 Photos
-
Male
-
Followed by 12 people
© 2025 PaidPost – Connect, Share & Earn Rewards
English
Recent Updates
-
عمر کے ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی محرومی ساتھ رہتی ہے…
بس یاد رکھو، یہ دنیا ہے—جنت نہیں۔عمر کے ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی محرومی ساتھ رہتی ہے… بس یاد رکھو، یہ دنیا ہے—جنت نہیں۔ 💔0 Comments 0 Shares 177 Views
2
Please log in to like, share and comment! -
مری خوش نصیبیاں تھیں اگر آتا وہ ستم گر
کبھی جان صـــدقے کرتا، کبھی میں نثار ہوتا
احمد دہلوی
مری خوش نصیبیاں تھیں اگر آتا وہ ستم گر کبھی جان صـــدقے کرتا، کبھی میں نثار ہوتا احمد دہلوی0 Comments 0 Shares 148 Views
2
-
اصل خُوف تو یہ ہے کہ تم کسی سے کہو ( پھر مِلیں گے) اور وہ مُلاقات ہی نا ہو !اصل خُوف تو یہ ہے کہ تم کسی سے کہو ( پھر مِلیں گے) اور وہ مُلاقات ہی نا ہو !🍂🖤0 Comments 0 Shares 143 Views
2
-
آنکھوں کو تیری عادت ہے_
تو دکھے نہ تو انہیں شکایت ہے_🫠❤آنکھوں کو تیری عادت ہے_💫🌼 تو دکھے نہ تو انہیں شکایت ہے_🫠❤0 Comments 0 Shares 113 Views
2
-
حَسینوں سے محبت کیجیئے اور جو حَسین نہیں ہیں اُنہیں مُحبت دے کر حَسین بنا دیجیئے۔۔۔🥀 #نادان0 Comments 0 Shares 140 Views
2
-
اندھیرا بڑھ جائے تو آنکھیں اندھیرے میں دیکھنے کی عادی ہوجاتی ہیں شاید اسی کو ارتقا کہتے ہیں۔ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ راستے بند ہو جائیں۔راستے موجود ہوتے ہیں بس کھوجنا پڑتے ہیں۔اندھیرا بڑھ جائے تو آنکھیں اندھیرے میں دیکھنے کی عادی ہوجاتی ہیں شاید اسی کو ارتقا کہتے ہیں۔ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ راستے بند ہو جائیں۔راستے موجود ہوتے ہیں بس کھوجنا پڑتے ہیں۔0 Comments 0 Shares 118 Views1
More Stories
Sponsored