عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سب سے پہلے اسکی آنکھوں کو سنا جائیں 🦋🌸
#جند
Поиск
Знакомьтесь и заводите новых друзей
-
Войдите, чтобы отмечать, делиться и комментировать!
-
اک بار اس کو پیار سے میں نے کہا تھا چاند پھر یوں ہوا وہ شخص زمین پہ نہیں رہا🦋🌸 #جند
-
پورا جہاں ہو دسترس میں، پھر بھی مجھے اچھا لگتا ہے۔۔ تمھارا رہنا –❤️ #جند
-
بارش، بادل، تو اور میں
خوشبو، موسم، تو اور میں
کالے بادل، رم جھم بارش
نیلا آنچل، تو اور میں
بہتی ندیا، گرتا پانی
آنکھیں، آنسو، تو اور میں
پاس کسی دریا کے کوئی
بھیگا جھونپڑ، تو اور میں
مینہ کی زد میں پورا جنگل
سائیں سائیں، تو اور میں
پاس کہیں کوئل کی کوکو
گہرا جنگل، تو اور میں
اونچے اونچے، گھنے گھنیر
دُھلتے پتے، تو اور میں
برکھا رم جھم، گیت سنائے
جھومر ڈالیں تو اور میں
زلفیں میری چھیڑ کے جائیں
مست ہوائیں، تو اور میں
اونچے پربت، نیلے ساگر
پاگل بارش، تو اور میں
مہندی ،خوشبو،کجلا،آنچل
بند ہتھیلی،تو اور میں
دور کہیں بارش میں بھیگی
پیلی سرسوں، تو اور میں
جب تو چھیڑے زلفیں میری
چندن، خوشبو، تو اور میں
جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھر
مٹی، چولہا، تو اور میں
ہر راہ، ہر سو پھیلی خوشبو
رات کی رانی، تو اور میں
کندھا تیرا اور سر میرا
پاگل سی چپ، تو اور میں
#جندبارش، بادل، تو اور میں خوشبو، موسم، تو اور میں کالے بادل، رم جھم بارش نیلا آنچل، تو اور میں بہتی ندیا، گرتا پانی آنکھیں، آنسو، تو اور میں پاس کسی دریا کے کوئی بھیگا جھونپڑ، تو اور میں مینہ کی زد میں پورا جنگل سائیں سائیں، تو اور میں پاس کہیں کوئل کی کوکو گہرا جنگل، تو اور میں اونچے اونچے، گھنے گھنیر دُھلتے پتے، تو اور میں برکھا رم جھم، گیت سنائے جھومر ڈالیں تو اور میں زلفیں میری چھیڑ کے جائیں مست ہوائیں، تو اور میں اونچے پربت، نیلے ساگر پاگل بارش، تو اور میں مہندی ،خوشبو،کجلا،آنچل بند ہتھیلی،تو اور میں دور کہیں بارش میں بھیگی پیلی سرسوں، تو اور میں جب تو چھیڑے زلفیں میری چندن، خوشبو، تو اور میں جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھر مٹی، چولہا، تو اور میں ہر راہ، ہر سو پھیلی خوشبو رات کی رانی، تو اور میں کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ، تو اور میں #جند❤️ -
اظہار محبت کے لیے لازمی نہیں
کہ پھول خریدے جائیں
کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائے
یا پرندے آزاد کیے جائیں
اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسے
کاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتے ہو
جس طرح میں نے اپنے جذبے
تمہیں پوسٹ کر دیے ہیں
#جنداظہار محبت کے لیے لازمی نہیں کہ پھول خریدے جائیں کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائے یا پرندے آزاد کیے جائیں اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسے کاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتے ہو جس طرح میں نے اپنے جذبے تمہیں پوسٹ کر دیے ہیں 🌸🦋 #جند -
مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے..🦋🌸 #جند
-
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں...🌸🦋 #جند
-
کب ملیں گے؟ "بہار میں" بہار کب آئے گی؟ "جب ہم ملیں گے" #جند
-
محبت کی طبعیت میں عجب تکرار کی خو ہے،
بچھڑنے کی گھڑی ہو یا کہ ملنے کی ساعت ہو ،
اسے بس ایک ہی دھن ہے،
کہو مجھ سے محبت ہے،
تمہیں مجھ سے محبت ہے !!!!!
#جندمحبت کی طبعیت میں عجب تکرار کی خو ہے، بچھڑنے کی گھڑی ہو یا کہ ملنے کی ساعت ہو ، اسے بس ایک ہی دھن ہے، کہو مجھ سے محبت ہے، تمہیں مجھ سے محبت ہے !!!!!🌸🦋 #جند❤️ -
میں چاہتا ہوں میرا اختتام ہو تجھ پر۔ سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہے🌸🦋 #جند
-
ایک دنیا تھی دمِ مرگ میسر لیکن تو ہمیں یارِ دل آزار! بہت یاد آیا۔۔!!🖤 #جند ❤️
-
تم جب کہتےہو
"آہستہ بولو
ہماری باتیں کوئی سن نہ لے"
تو میں سرگوشیوں میں تمھیں دل کا حال سناتی
ہماری وہ باتیں کسی نے نہیں سنی ہیں
تم نے بھی نہیں۔
#جندتم جب کہتےہو "آہستہ بولو ہماری باتیں کوئی سن نہ لے" تو میں سرگوشیوں میں تمھیں دل کا حال سناتی ہماری وہ باتیں کسی نے نہیں سنی ہیں تم نے بھی نہیں۔🦋🌸 #جند ❤️
Расширенные страницы
© 2024 PaidPost : Social Ultimate Sharing Website
Russian